ایران کے کسی بھی حملے کا جواب ایک ہزار گنا بڑا ہو گا۔ٹرمپ September 15, 2020 ایران جنوبی افریقہ میں امریکی خاتون سفیرلانا مارکس کے قتل کے منصوبے پر غورکررہا ہے۔رپورٹ
نظرثانی کی درخواست مسترد۔نواز شریف کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم September 15, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
نمونہ کہنے پر سینیٹرعتیق شیخ اور مشاہد اللہ خان میں جھڑپ September 15, 2020 سینیٹ اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ۔ میاں عتیق کو پٹہ ڈالیں یہ بلدیہ فیکٹری کا قاتل ہے ۔مشاہداللہ خان
نوازشریف کو علاج کیلیے لندن میں ہی رہنے کی تجویز September 15, 2020 وہ پاکستان کی جیل میں تنہا قید تھے اور ان کی حالت وہاں زیادہ خراب ہوئی۔میڈیکل رپورٹ
مروہ قتل کیس۔ پولیس نے ملزم رب نوازکو بے گناہ قراردیدیا September 15, 2020 ملزم کیخلاف شواہد نہیں ملے رہا کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کے پاس رپورٹ پیش کریں گے۔تفتیشی افسر
آنکھوں پر پٹی بندھی ہو تو احتساب یکطرفہ نظرآتا ہے۔چیئرمین نیب September 15, 2020 کسی نے دھیلے کی نہیں، کروڑوں، اربوں کی کریشن کی۔تقریب سے خطاب
خاتون زیادتی کیس۔ مرکزی ملزم عابد علی کا ایک اور ساتھی پکڑا گیا September 15, 2020 گروہ میں شامل اقبال عرف بالا مستری کو ساہیوال سے حراست میں لے لیاگیا۔
افتخار چوہدری کے داماد سمیت دیگر ملزمان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم September 15, 2020 احتساب عدالت لاہور میں ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس میں بڑی پیش رفت
نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گرکرجاں بحق September 15, 2020 اریبہ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سر کے بل گری تھی۔اسکول مالک
درندوں کے انسانی حقوق نہیں ہوتے۔فیصل جاوید September 15, 2020 زیادتی کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں،سرعام پھانسی اولین ترجیح ہے۔میڈیا سے گفتگو