کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں،بیروزگاری بڑھے گی۔اسٹیٹ بینک June 2, 2020 اگر حالات اسی طرح رہے تو روپے کی قدر میں کمی کا خدشہ ہے۔
سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان June 2, 2020 کاروباری سرگر میوں کی صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک اجازت ہوگی۔
کورونا کا شکار رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کرگئے June 2, 2020 منیر اورکزئی کی نماز جنازہ اور تدفین مندوری لوئر کرم میں کی جائے گی۔
ہفتے میں دو دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ June 1, 2020 5 دن کاروبار کی اجازت ہو گی۔ کاروباری مراکز شام 7 بجے تک کھل سکیں گے۔ قومی رابطہ کمیٹی
کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بننے والے شعبے نہیں کھولے جائیں گے۔وزیر اعظم June 1, 2020 احتیاط چھوڑدی تو اس کا نقصان عوام کو ہی پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگو
لوگ کورونا سےنہیں،حکومتی نا اہلی سے مریں گے۔مریم نواز June 1, 2020 نوازشریف نےڈاکٹرزکی سخت ہدایات کےمطابق واک کی،ٹوئٹر پر بیان
امریکا میں پر تشدد مظاہرے جاری،مزید ایک شخص ہلاک June 1, 2020 ٹرمپ نے بائیں بازو کی تنظیم انٹیفا کو دہشت گرد قرار دیدیا۔
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے June 1, 2020 حوثی باغیوں نے خمیس مشیط شہرکو نشانہ بنانےکی کوشش کی۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات3 لاکھ 78 ہزار سے تجاوز June 1, 2020 کورونا کیسز کی تعداد 64 لاکھ 5 ہزار سے زائد ہوگئی,29 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب۔
بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری۔13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا June 1, 2020 دس نوجوانوں کو پونچھ ڈسٹرکٹ اور تین کو راجوری میں نشانہ بنایا گیا۔