ایک ماہ کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر موصول August 17, 2020 سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب ، یو اے ای ، برطانیہ اور امریکا سے موصول ہوئیں،اسٹیٹ بینک
چینی کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں August 17, 2020 پشاور میں110 روپے، لاہور، اسلام آباد،کراچی،کوئٹہ، حیدرآباد، راولپنڈی ودیگر شہروں میں 100 روپے کلو میں فروخت
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب کارویہ مشکوک ہے۔سندھ ہائیکورٹ August 17, 2020 کمیشن کی تشکیل اورنوٹیفکیشن قانون کے مطابق نہیں،تفصیلی فیصلہ
جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب کےاہم گواہ انتقال کرگئے August 17, 2020 اسلم مسعود راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔
کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے14افراد ڈوب گئے August 17, 2020 3 خواتین سمیت6 افرادجاں بحق ہو گئے،ایک کو زندہ بچا لیاگیا،دیگر کی تلاش جاری۔
کورونا دنیا بھر میں7 لاکھ 73 ہزار زندگیاں نگل گیا August 17, 2020 دو کروڑ18 لاکھ 60 ہزار679 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی۔
کھلنے والے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔سعید غنی August 17, 2020 ایکشن کمیٹی کی جانب سے کھولے جانے والے اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کی جائے۔ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت
کراچی میں گورنر راج یا149 زیرغور نہیں۔اٹارنی جنرل بیان سے مکر گئے August 17, 2020 وزیر اعلیٰ سندھ کو یقین دلایا ہے، کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا جائے گا جو آئین کے خلاف ہو،خالد جاوید…
عمران خان سے ٹرپل پلس این آراو مانگا جا رہا ہے۔بابراعوان August 17, 2020 ایک وزیر اعظم وہ تھا جو مودی کو گھر لایا اور اماں کے لیے ساڑیاں تحفے میں دیں۔میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیے August 17, 2020 آٹھ ہفتے کی ضمانت کا کیا اسٹیٹس ہے؟ بظاہراس عدالت کے فیصلے کی حد تک ملزم اشتہاری ہو چکا ہے۔