تاجروں کا15 رمضان سے کاروبارکھولنے کا اعلان May 5, 2020 صوبائی وزیر ناصرشاہ نے فون پر3 دن میں طے کردہ ضابطہ کارکے تحت کاروبارکھولنے کی بات کی ہے۔
بلوچستان میں لاک ڈاون میں 19 مئی تک توسیع May 5, 2020 صوبہ بھر میں بین الاضلاعی و بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔
ریلوے کا ٹرین سروس 10 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ May 5, 2020 وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد اپ اینڈ ڈائون 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
بھارت نے اندرونی معاملات سے توجہ ہٹانے کیلیے الزامات لگائے۔ترجمان پاک فوج May 5, 2020 لانچ پیڈ سے متعلق بھارتی بیانات سراسرغلط اور بے بنیاد ہیں، عالمی مبصرین کو دعوت دیتے ہیں آئیں دیکھیں کہاں…
کراچی میں ہیٹ ویو کاپہلاروز۔ پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان May 5, 2020 شہر قائد میں شمال مغربی ریگستانی علاقوں سےگرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں۔
ن لیگ نے وزیراعظم اور چئیرمین نیب سے تین مطالبات کردیے May 4, 2020 شہبازشریف سے سوالات و جوابات ٹی وی پر براہ راست قوم کو دکھائے جائیں تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے۔ترجمان…
اسٹیٹ بینک عید پر نئے نوٹ جاری نہیں کرے گا May 4, 2020 تمام چیف منیجرزکو ہدایت کی گئی کہ یہ معلومات تمام متعلقہ حکام تک پہنچا دیں۔اسٹیٹ بینک
کرونا نےچینی اورآٹا اسکینڈل کی تحقیقات میں بھی رکاوٹ ڈال دی May 4, 2020 چینی آٹا کمیشن میں تعینات ایف آئی اے کا اہم افسر کورونا کا شکار ہوگیا۔کام عملی طورپر معطل
ٹائیگرفورس کوتنخواہ نہیں ملے گی۔وزیراعظم کااعلان May 4, 2020 یہ رضاکارانہ فورس ہے،پیسے بھی اکٹھے نہیں کرےگی۔
پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد505 ہو گئی May 4, 2020 ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 ہزار838 تک پہنچ گئی۔