وزیراعظم سے ایرانی صدراوربل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ April 29, 2020 کرونا کی وبا اوردونوں ممالک کے علاقوں میں ٹڈی دل کے معاملے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 2 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز April 29, 2020 32 لاکھ سے زائد افراد متاثرہوگئے،امریکہ میں اموات 60 ہزارسے تجاوز کرگئیں۔
رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے اہلخانہ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق April 29, 2020 عبدالرشید کے 3 بچوں،2 بہنوں، بیوی اوروالدہ میں بھی کورونا وائرس کے آثار ملے ہیں۔
ابھی تک کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا۔ شہزاد اکبر April 29, 2020 سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالے نیب آرڈیننس میں ترمیم کا مسودہ درست نہیں۔معاون خصوصی برائے احتساب
سندھ میں ہلاکتیں 100 ہوگئیں۔کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ April 29, 2020 آج کوروناکے 404 کیس سامنے آئے اور سب سے زیادہ 8 مریض انتقال کرگئے۔وزیراعلیٰ سندھ
”کلورین اور الکوحل کا اسپرے کوروناوائرس ختم نہیں کرسکتا“ April 29, 2020 گرم پانی سے نہانے سے بھی کورونا نہیں روکا جاسکتا۔عالمی ادارہ صحت
چیئرمین نیب کے پر کاٹ دیے گئے۔ملزمان کی گرفتاری کا اختیار ختم April 29, 2020 ملزم کو 90 دن حراست میں رکھنے کسی مقام کو سب جیل قراردینے کااختیار بھی ختم کردیاگیا۔مسودہ تیار
بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئے April 29, 2020 عرفان خان 2018سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
امریکا نے بھارت کو اقلیتوں کیلیے خطرناک ملک قراردیدیا April 29, 2020 امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی۔
شام میں خوفناک دھماکہ۔40 افراد لقمہ اجل بن گئے April 29, 2020 حملہ ایک مارکیٹ میں کیاگیا جہاں کھڑا آئل ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔