آٹا،چینی بحران ۔کمیشن کی رپورٹ آنے پر سخت ایکشن لوں گا۔وزیر اعظم April 7, 2020 کابینہ میں وہی رہے گا جو کارکردگی دکھائے گا۔کابینہ اجلاس
سپریم کورٹ کارہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم April 7, 2020 کرونا وائرس کے پیش نظراسلام آباد، سندھ اورلاہور ہائیکورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
کرونا وائرس کو بھگانے کیلیے بی جے پی رہنما کی ہوائی فائرنگ April 7, 2020 منجو تیواری نے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو کرونا گو‘کے نعرے لگاتی رہیں۔
کرونا سے برطانوی وزیراعظم کی حالت تشویش ناک ہو گئی April 7, 2020 بورس جانسن کوآئی سی یو میں منتقل کردیا گیا،انھیں تیز بخار ہے اورآکسیجن دی جا رہی ہے۔
طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان April 7, 2020 قیدیوں کی رہائی کا عمل تاخیر کا شکار ہوگیا ہے اور صرف بہانے بنائے جارہے ہیں۔ ترجمان سہیل شاہین
میرشکیل الرحمن کی درخواست ضمانت مسترد April 7, 2020 کیس کی تمام کارروائی چیئرمین نیب کے علم میں ہے۔نیب پراسیکیوٹر
عمران خان اور حکومت کا امتحان شروع ہوگیا۔شیخ رشید April 7, 2020 25 تاریخ کو فرنزک رپورٹ آئے گی جو پکڑا گیا اسے سزا دلوائی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو
آپ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں۔اسلام آبادہائیکورٹ April 7, 2020 وزارت صحت کو پی ایم ڈی سی سے سیکیورٹی ہٹانے کا حکم
کرونا وائرس نے پاکستان میں اپنے وار تیزکر دیے April 7, 2020 متاثرہ مریضوں کی تعداد 4004 پرجا پہنچی،55جاں بحق ہوئے۔
وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ۔خسروبختیارکا قلمدان تبدیل April 6, 2020 ارباب شہزاد کو مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے عہدہ سے ہٹادیا گیا،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور۔