پاکستان میں کرونا کیسزایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔معروف سائنسدان April 6, 2020 جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں بڑھائیں گے،ہمیں کنفرم تعداد معلوم نہیں ہوسکتی۔ ڈاکٹر عطا الرحمان
حکومت کرونا سے نمٹنے کیلیے کچھ نہیں کر رہی۔چیف جسٹس April 6, 2020 اسلام آبادمیں کوئی ایساہسپتال نہیں جہاں میں جا سکوں۔ریمارکس
کرونا وائرس۔پاکستان میں52 افراد جاں بحق ہوگئے April 6, 2020 ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3520 ہو گئی۔
کرونا وائرس۔دنیا بھر میں 70 ہزار سے زائد ہلاکتیں April 6, 2020 متاثرین کی تعداد 12 لاکھ، 80ہزارسے تجاوز کرگئی۔
لاہور کیمپ جیل انتظامیہ کی لاپرواہی۔ کرونا کے مزید26 کیس سامنے آ گئے April 5, 2020 کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے سے قیدیوں میں خوف کی لہر دوڑگئی۔
پالپا نےپائلٹس کو جہاز اڑانے سے روک دیا April 5, 2020 سی ای او پی آئی اےنے کراچی سے فضائی آپریشن معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتیں66 ہزار سے بڑھ گئیں April 5, 2020 دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
بجلی کے بلوں میں لگ کرآنیوالی پی ٹی وی فیس میں کئی گنا اضافہ April 5, 2020 وفاقی کابینہ نے فیس 35 سے بڑھا کر 100 روپے کرنے کی منظوری دیدی۔
برطانیہ سے کراچی پہنچنے والے پی آئی اے پائلٹوں کاقرنطینہ جانے سے انکار April 5, 2020 فائیو سٹار ہوٹل بھیجنے کا اصرار،محکمہ صحت کے عملے نے پولیس بلالی۔
کراچی کے لوگوں نے کرونا کا مضحکہ خیزعلاج ڈھونڈ لیا April 5, 2020 بعض علاقوں مردوں اور بچوں نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے سر منڈوا لیے۔