حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے۔ بلاول بھٹو July 1, 2020 بدیلی سرکار نے ہر بحران کو تباہی میں بدل دیا۔ مافیاز تحریک انصاف کے فرنٹ مین ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس
بھارتی فورسزنے 3سالہ بچے کے سامنے داداکو قتل کردیا July 1, 2020 سڑک کنارے پڑی میت پر روتا یہ بچہ غم، بے بسی اور دکھ کی ایسی منظر کشی کر رہا تھا…
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دھماکا۔ 6 افراد ہلاک،17 زخمی July 1, 2020 دھماکے سے پلانٹ میں آگ لگ گئی،آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
ملک بھرکے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع July 1, 2020 بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس اب7 جولائی کو ہو گی۔
انسداد منشیات عدالت نے لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا ریلیف دیدیا July 1, 2020 اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرار، تمام اثاثے، پراپرٹی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے۔
غلام سرور کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد July 1, 2020 وزیر ہوابازی نے انکوائری کے بغیر 262 پائلٹس پر جعلی لائسنس کا الزام لگایا،درخواست گزار
شہبازشریف 2 منٹ کیلیے پیش ہوجائیں۔جج احتساب عدالت July 1, 2020 عام طورپر 3 ہفتے میں کوروناکا مریض ٹھیک ہوجاتاہے،اصولی طورپرشہبازشریف کوعدالت پیش ہوناچاہیے تھا۔
ورلڈ بینک نے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی July 1, 2020 قرض کی فراہمی کو’ لو کاربن انرجی‘ کے حصول کے لیے شعبۂ توانائی میں بنیادی اصلاحات سے بھی مشروط کیا…
یورپ نے پی آئی اے کیلیے دروازے بند کر دیے July 1, 2020 یورپین یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔ترجمان
ایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید July 1, 2020 پاک فوج کی جوابی کارروائی نے بھارتی مورچوں کوخاموش کرا دیا۔