”باز نہ آئے تو تباہ کردو“ٹرمپ کی ایران کو دھمکی April 23, 2020 اگرایرانی مسلح بوٹس امریکی جہازوں کو خوفزدہ کریں تو انہیں تباہ و برباد کردیا جائے۔امریکی صدر
کورونا کی ویکسین تیارکرنیوالے ادارے کا سربراہ عہدے سے فارغ April 23, 2020 ڈاکٹر رک برائٹ نے کلوروکوئن سے متعلق صدر ٹرمپ کی رائے سے اختلاف کیا تھا۔
جرمن حکومت کا4 مئی سے مساجد کھولنے کا اعلان April 23, 2020 مساجد میں نماز با جماعت اور تراویح ہوں گی۔مسلمان کمیونٹی میں خوشی کی لہر
کراچی میں دکانیں کھولنے پرتاجروں کو عدالت نے جیل بھیج دیا April 23, 2020 ملزمان پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، ہنگامہ آرائی، تشدد اور لوگوں کو اکسانے کا الزام ہے۔
مسابقتی کمیشن کی چیئرپرسن ودیا خلیل اور 2 ارکان کی برطرفی کا حکم April 23, 2020 مسابقتی کمیشن کے خالی عہدوں پر قواعد و ضوابط کے مطابق فوری نئی تعیناتی کی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ
دنیا بھر میں کرونا سے اموات1لاکھ 92ہزار سے تجاوز April 23, 2020 کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
آج رمضان کا چاند نظرآنے کا کوئی امکان نہیں April 23, 2020 پاکستان میں پہلاروزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات
پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 11 ہزارسے تجاوز April 23, 2020 ملک بھرمیں جاں بحق افراد کی تعداد 237 ہوگئی۔
آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے April 22, 2020 آئی ایم ایف سے یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ملی ہے۔اسٹیٹ بینک