آئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے April 22, 2020 آئی ایم ایف سے یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ملی ہے۔اسٹیٹ بینک
ایران نے پہلا فوجی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا April 22, 2020 ’’نور‘‘ نامی سیٹلائٹ سطح زمین سے 425 کلومیٹراوپر مدار میں پہنچ چکا ہے اورکامیابی سے چکر لگا رہا ہے۔
کراچی کے چھوٹے تاجروں کا یکم رمضان سے دکانیں کھولنے کا اعلان April 22, 2020 حکومتی ایس او پی کا انتظار نہیں کیا جاسکتا۔سندھ تاجر اتحاد
ملازمین کی برطرفی روکنے کیلیے اسٹیٹ بینک میدان میں آ گیا April 22, 2020 نجی شعبے کے ورکرز کو اجرتوں کے لیے قرض پر اسٹیٹ بینک کمرشل بینکوں کو بلاسود قرضے دے گا۔
شوگرانکوائری کمیشن کا افسر ہی ملز مالکان کا مخبر نکلا April 22, 2020 ابتدائی انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ کو معطل کردیا گیا۔
جواب پرعدم اطمینان۔نیب نے شہباز شریف کو 4 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا April 22, 2020 شہباز شریف قانون کے مطابق بذات خود پیش ہوں اور قومی ادارے کو مطلوبہ معلومات فراہم کریں۔نیب کا موقف
جون میں پاکستان میں کورونا بلند ترین سطح پر ہو گا۔قریشی April 22, 2020 ہمیں تیار رہنا چاہیے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔وزیر خارجہ
سعودی عرب۔دسمبر تک پاکستانی مزدوروں کے ویزوں کی توسیع بالکل مفت April 22, 2020 سعودی کمپنیاں آئندہ تین ماہ تک محنت کشوں کو برطرف نہیں کریں گی۔ ذوالفقار بخاری
دنیا بھر میں کرونا سے اموات1لاکھ 80ہزار سے تجاوز April 22, 2020 وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
بھارتی فوج کی دہشتگردی۔ مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا April 22, 2020 ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کی۔