شمالی وزیرستان میں فورسزکاآپریشن۔7 دہشتگرد ہلاک ۔4 جوان شہید March 19, 2020 مورچہ بند دہشت گردوں نے فورسز پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
کراچی میں اتوار کی رات سے پیرتک بارش کا امکان March 19, 2020 سندھ کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان ہے ۔
سندھ کاوفاقی وزیر ریلوے سے ٹرین سروس بند کرنے کا مطالبہ March 18, 2020 نجی آن لائن بس سروسز پیرسے عارضی طور پر15 دن تک معطل رہے گی۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
کرونا۔اے ڈی پی کا پاکستان کیلیے 5 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان March 18, 2020 مجموعی طور پر پاکستان کو 35 کروڑ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔
ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ کا ایک ماہ کی تنخواہ کرونا فنڈ میں دینے کا اعلان March 18, 2020 حج و عمرہ کیلیے پیسے رکھنے والوں سے اپیل ہے کہ ان پیسوں سےراشن غریبوں میں تقسیم کریں۔خالد مقبول صدیقی
خیبرپختونخوا میں بیوٹی پارلرزاور حجام کی دکانیں بند کرنے کا اعلان March 18, 2020 سرکاری دفاتر میں دن 12 بجے چھٹی ہوگی۔سرکاری اجلاسوں میں صرف 5 افراد شریک ہوں گے۔وزیراعلیٰ کے پی کے
بلڈ گروپ (A)”اے“والے افراد کرونا وائرس کا آسان ہدف March 18, 2020 جن افراد کابلڈ گروپ ”او“(O) ہے ان کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات سب سے کم ہیں ۔انکشاف
گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں 39 روپے فی کلواضافہ March 18, 2020 گھی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوجب کہ آئل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا…
سندھ حکومت کا دکانیں بند نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم March 18, 2020 سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد181 ہوگئی ہے۔ترجمان سندھ حکومت
ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی March 18, 2020 یونیورسٹی کے داخلوں میں بھی ایک ماہ کی تاخیرکا اعلان۔27 مارچ کو تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کی توسیع پر بات…