پاکستان میں پہلاروزہ25 اپریل کوہو گا April 14, 2020 رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات
کرونا کے وارجاری۔پاکستان میں اموات 100 ہوگئیں April 14, 2020 ملک بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 5782 تک پہنچ گئی۔
نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکے سے 11افراد زخمی April 14, 2020 زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
پی ایم ڈی سی کا اہم ریکارڈغائب ہونے کا انکشاف April 14, 2020 رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔
عالمی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز امداد April 13, 2020 یہ رقم صحت، ماحولیات، فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں خرچ کی جائے گی۔
عبدالعلیم خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا April 13, 2020 تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے ہمراہ صرف گیارہ شخصیات شریک ہوئیں۔
لاک ڈاؤن میں توسیع یا نرمی کا فیصلہ آج کیا جائے گا April 13, 2020 قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں وفاق اور صوبوں نے لاک ڈاؤن سے متعلق یکساں پالیسی پراتفاق کیا۔
حکومت متاثرین کو ریلیف پہنچانے میں ناکام رہی۔مولانا فضل الرحمن April 13, 2020 سپریم کورٹ کا صحت کے مشیر کو ہٹانے کا فیصلہ علامتی ہے۔صرف ایک محکمہ نہیں،پوری حکومت ناکام ہے۔میڈیاسے گفتگو
پاکستان کا تمام سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان April 13, 2020 بھارت،ایران اورافغانستان کے ساتھ سرحدی کراسنگ پوائنٹس مزید 14 روز کے لیے مکمل بند رہیں گے۔وزارت داخلہ
بلوچستان ہائیکورٹ نےمعاونین خصوصی کی تقرری غیر آئینی قرار دیدی April 13, 2020 ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی کے تقرر سے متعلق فیصلہ سنادیا۔