سندھ میں کورونا وبا سےمزید 19 مریض انتقال کرگئے July 22, 2020 صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 2ہزار60 ہوچکی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ کابینہ نے دہشتگردی میں جانی نقصان کا معاوضہ10لاکھ روپے کردیا July 22, 2020 کراس فائرمیں عام شہریوں کی اموات پر معاوضہ 2لاکھ سے بڑھاکر 5لاکھ روپے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
کرونا سے دنیا بھر میں 6 لاکھ 37 ہزار سے زائد اموات July 22, 2020 ایک کروڑ56 لاکھ سے زائد افراد متاثر،95 لاکھ 70 ہزار 354 مریض شفایاب ہوگئے۔
کسی کو قانون کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے۔چیف جسٹس July 22, 2020 اسلام آباد پولیس نے ابھی تک مطیع اللہ جان کا بازیابی کے بعد بیان قلمبند کیوں نہیں کیا،ریمارکس
امریکا نے چین کو قونصل خانہ3دن میں بند کرنے کا حکم دیدیا July 22, 2020 ہوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کے لیے 3 دن کی مہلت دی ہے۔چین وزارت خارجہ
سونے کے نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے July 22, 2020 ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 15ہزارکا ہوگئی۔
وزیراعظم عمران خان کاشیخ حسینہ واجد کو ٹیلیفون July 22, 2020 پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔ بنگلہ دیش میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی ڈی سی میں مزید بھرتیوں سے روک دیا July 22, 2020 وضاحت کریں کہ زلفی بخاری اورپی ٹی ڈی سی کیخلاف درخواستوں میں جواب جمع کیوں نہیں ہوا.جسٹس عامر فاروق
امریکی صدارتی امیدوارنے مسلمانوں کو خوشخبری دیدی July 22, 2020 اگر وہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے تو پہلے روز ہی مسلمانوں پرعائد پابندیوں کاخاتمہ کریں گے۔جوبائیڈن
نیب غیر قانونی،چیئرمین استعفیٰ دیں اورگھرجائیں۔ بلاول بھٹو July 22, 2020 حکومت کےمیگا کرپشن پرنیب کوئی کارروائی نہیں کررہا،پریس کانفرنس