منظور وسان نے شیخ رشید کو منحوس قرار دیدیا March 1, 2020 جب سے شیخ رشید کو ریلوے کی وزارت ملی ہے تب سے ریلوے میں حادثات نہیں رکے۔
امریکہ نے افغان طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے March 1, 2020 19سال تک طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا رہنے اورفوجی قوت استعمال کرنے کے بعدافغانستان سے راہ فراراختیارکرنے پرمجبورہوگیا۔
امریکی صدر کا جلد طالبان قیادت سے ملاقات کا اعلان March 1, 2020 اگرطالبان نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو ہم اس سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ
بھارت۔مسلم کش فسادات کے دوران ہلاکتیں 42 ہو گئیں February 28, 2020 آج مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے،ایوب شبیر نامی شخص کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے مار دیا گیا۔
نیب نے احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کرلیا۔بیرون ملک سفرپرپابندی February 28, 2020 سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو آج قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔
فضل الرحمن کو قابو کرنے کا تعویز میرے پاس ہے۔شیخ رشید February 28, 2020 ماسک وہ پہنے جو بیمار ہو۔ کورونا وائرس سے گھبرانے کےضرورت نہیں۔
کرونا وائرس۔سرکاری ملازمین پربائیو میٹرک حاضری لگانے۔گلے ملنے پرپابندی February 28, 2020 جس شخص کو کھانسی ہو اس سے 2 میٹرکے فاصلے پر رہا جائے۔
ایران کے سابق سفیر کروناوائرس سے جاں بحق February 28, 2020 ایران کی نائب صدر برائے خواتین اورعائلی امور معصومہ ابتکار بھی کرونا وائرس کا شکار۔
بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔وزیر اعظم February 28, 2020 بجلی چوری کا خمیازہ غریب عوام کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔اجلاس
نوازشریف کا احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ February 28, 2020 رہائی اورسچ کا ساتھ دینے پرآپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔لیگی قائد