پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے پرتین کشمیری طالب علم گرفتار February 16, 2020 ان طالب علموں پرملک سے بغاوت کرنے یعنی غداری کا الزام لگا دیا گیا۔
کشمیری رہنماعلی گیلانی کی وصیت نے بھارتی انتظامیہ کو چکرا دیا February 16, 2020 سید علی گیلانی نے مزارِ شہداقبرستان میں اپنی تدفین کی خواہش ظاہرکردی۔
امریکی سافٹ ویئرانجینئرنے اسلام قبول کرلیا February 16, 2020 فاربرجورڈن نے یہودیت سے تائب ہوکر مفتی محمد نعیم کے ہاتھ پراسلام قبول کیا۔
فردوس عاشق اعوان گھٹیا زبان استعمال کرنا بند کردے۔رانا ثنا اللہ February 16, 2020 کوئی ایسا لفظ کہہ دیا تو حلقے میں نہیں جا سکیں گی۔لاہور میں پریس کانفرنس
تعصب کی انتہا۔شاعرعمران پرتاپ گڑھی کو ایک کروڑ روپے جرمانہ February 16, 2020 شاعرعمران پرتاپ گڑھی کو مرادآباد کی عید گاہ میں ہونے والے ایک مظاہرے میں شرکت پرجرمانہ کیاگیا۔
طلاق کے 35سال بعد جہیزکی واپسی کا دعویٰ February 16, 2020 سابقہ بیوی نےایسی چیزیں لکھ دی ہیں جو 1960ئ میں تھی ہی نہیں۔ اسماعیل
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کیا جائے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ February 16, 2020 افغان مہاجرین کی میزبانی پرپاکستان کا شکرگزارہوں۔انتونیو گوئترس
حوثی باغیوں نے سعودی اتحادی افواج کا جہاز مارگرایا February 16, 2020 سعودی اتحادی افواج کی جانب سے ہوائی حملوں میں31 افراد ہلاک ہوگئے۔
شہنازانصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ گرفتار February 16, 2020 گرفتار ملزمہ دیگر ملزمان کی بہن ہے تاہم مقدمہ درج نہ ہوسکا۔
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھرراکٹوں سے حملہ February 16, 2020 کچھ راکٹ امریکی سفارتخانے کے قریب آگرے، کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔