نسیم شاہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں ورلڈ ریکارڈبنا دیا February 9, 2020 نوجوان فاسٹ باﺅلر نے دوسری اننگ میں وکٹیں اڑانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
گورنرسندھ کو ایک اوراختیار سے محروم کردیا گیا February 9, 2020 سندھ میں محتسب اعلیٰ کی تقرری کا اختیار وزیراعلیٰ کو دےدیاگیا،نوٹیفکیشن جاری
عادم آدمی نے لیاری میں بڑے بڑے برج گرادیے۔اسد عمر February 9, 2020 ایم کیو ایم سے کوئی ناراضی نہیں،ہمیں کراچی والوں سے عشق ہے۔ تقریب سے خطاب
آٹے، چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمے داروں کو سزا دیں گے۔وزیراعظم February 9, 2020 حکومت غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کیلیے مختلف اقدامات کا اعلان کرے گی۔
مولانا فضل الرحمن کا کراچی اوراسلام آباد میں مارچ کا اعلان February 9, 2020 آئینی اور منتخب حکومت کے قیام کے لیے مشاورت ہوئی۔سینیٹر ساجد میرکے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
نوٹوں پرایکسپائری ڈیٹ لکھنے کی تجویز February 9, 2020 کرپشن سے نمٹنے کیلیے نوٹوں پر کم از کم 5 سال یا10 سال کی ایکسپائری ڈیٹ ڈالی جائے۔
ڈرامے،تماشے اور جھوٹ سے تبدیلی نہیں آسکتی ۔مریم اورنگزیب February 9, 2020 عمران صاحب!چینی،آٹاچور مافیا کو ساتھ بٹھاکر آپ صرف عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں۔
افغان فوجی اہلکار نے 8امریکی فوجیوں کو گولیوں سے بھون دیا February 9, 2020 فائرنگ سے دو امریکی فوجی ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
بنکاک میں فوجی نے فائرنگ کرکے26افرد کو ہلاک کردیا February 8, 2020 حملہ آور نے ساری کارروائی کو براہ راست فیس بک پر نشر بھی کیا۔
سیاسی پارٹی کی مدد کرنے پر خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو سزا February 8, 2020 وون سی ہون کو سرکاری خزانے سے کنزرویٹو پارٹی کی مدد کرنے پر7 سال قید بھگتنا ہو گی۔