ملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے May 17, 2020 ملایشین ایئرلائن کا طیارہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔قیدی خوشی سے سرشار
کراچی سے را کیلیے کام کرنے والا ایک اور پولیس افسر گرفتار May 17, 2020 اے ایس آئی سید مصورعلی نقوی را سلیپر سیل کا اہم رکن ہے جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن…
بہاولپور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔4 مبینہ دہشتگرد ہلاک May 17, 2020 تین فرارہو گئے۔ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم داعش سے ہے جن میں امان اللہ، عبدالجبار،رحمان علی اورعلیم شامل۔
دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز May 17, 2020 عالمی سطح پرمتاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 5 ہزار سے زائد ہو گئی۔
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز May 17, 2020 ملک میں کورونا وائرس کے سبب 873 افراد بھی جاں بحق ہوچکے۔
حکومت کاعید الفطر کیلیے 6 چھٹیوں کا اعلان May 17, 2020 چھٹیوں کے دوران تمام کاروبار،عوامی مقامات، مارکیٹس اوردکانیں بند رہیں گی۔
بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی حمایت کی۔طالبان May 17, 2020 بھارت مثبت کردارادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی مسئلہ نہیں۔شیر محمد عباس استنکزئی
احتیاطی تدابیرلازمی۔وزیراعظم کا تمام کاروبارکھولنے کا اعلان May 15, 2020 دنیابھرکےماہرین کہہ رہےہیں کہ اس سال ویکسین نہیں آسکتی۔میڈیا سے گفتگو
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک مرتبہ پھر کمی کر دی May 15, 2020 شرح سود میں ایک فیصد کمی کے بعد بنیادی شرح سود 8 فیصد ہو گئی ہے۔
اذان پر پابندی کیخلاف بھارتی عدالت کا بڑا فیصلہ May 15, 2020 الہ آباد ہائی کورٹ نے اذان پر پابندی لگانے کا حکم غیر قانونی قرار دیدیا۔