بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 31 مئی تک برقرار May 15, 2020 سول ایوی ایشن اتھارٹی نےانٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع کردی۔
قومی اسمبلی میں غلام سرور خان کی تقریرکے دوران شور شرابا May 15, 2020 میں اپنی بات کر رہا ہوں، اپوزیشن کو کیا تکلیف ہے، شرم کرو، حیا کرو، برداشت کرو۔غلام سرورخان
گورنر سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس کی منظوری دیدی May 15, 2020 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس فوری طورپرنافذ العمل ہو گا۔
کرونا وائرس۔ مریض 46 لاکھ ۔اموات3 لاکھ سے تجاوز May 15, 2020 17 لاکھ 30ہزار سے زائد مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔
سندھ میں کورونا سے مزید 12 اموات۔ کیسز15ہزارکے قریب پہنچ گئے May 15, 2020 24 گھنٹوں میں مزید 533 مریض صحتیاب,تعداد 3066 ہوگئی.
توشہ خانہ ریفرنس۔ نواز شریف اور آصف علی زرداری طلب May 15, 2020 آصف زرداری اور نواز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے غیر قانونی طورپرگاڑیاں حاصل کیں۔عدالت کو آگاہی
میت نہ ملنے پر لواحقین مشتعل۔جناح ہسپتال میں توڑ پھوڑ May 15, 2020 20 سے زائد افراد نے وارڈ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اورعملے پر تشدد کیا،ریجرز طلب
وفاقی وزیرغلام سرور بھی نیب کے ریڈار پرآ گئے May 15, 2020 ٹیکسلا میں واقع زمینوں اوردیگر جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
کراچی میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد May 15, 2020 مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے راستوں کو کنٹینرز اور ٹینکرز کی مدد سے سیل کر دیا گیا۔
پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد38 ہزار سے تجاوز May 15, 2020 اموات 814 تک جا پہنچیں ،مجموعی طورپر10 ہزار155 افراد صحت یاب