پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد11 کروڑ57 لاکھ48 ہزار753 ہو گئی October 2, 2020 عام انتخابات کے بعد ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں 97 لاکھ 93 ہزار 344 کا اضافہ
نوازشریف بھارت کا بیانیہ بول رہے ہیں، قوم بھارتی سازش ناکام بنائیگی، وزیراعظم October 2, 2020 فوج آئینی حدود میں رہتے ہوئے جمہوری حکومت کے ساتھ ہے،پارٹی قیادت اور ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
کرونا سے اموات 10 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز October 2, 2020 امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔
اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں۔سعید غنی October 2, 2020 کورونا وائرس کے کے اثرات بڑھنے پرلاک ڈؤان کا آپشن موجود ہے۔تقریب سے خطاب
پاکستان کا روس سے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ October 2, 2020 ای سی سی نے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر لوکل سیلز ٹیکس چھوٹ کی بھی منظوری دیدی۔
پنجاب حکومت کا اپوزیشن کو جلسے کرنے کی مشروط اجازت دینے کافیصلہ October 2, 2020 مسلم لیگ کو فوج اور ملکی مفاد کے خلاف تقاریرکی اجازت نہیں ہوگی۔
پابندیوں کا زمانہ گزرگیا۔نواز شریف October 2, 2020 اب ماڈرن زمانہ ہے اور اس میں پابندیاں کارگر نہیں ہوں گی۔پیمرا کی جانب سے پابندی پر ردعمل
نوازشریف کی تقریر کےخلاف درخواست پر اعتراضات عائد October 2, 2020 سمجھ ہی نہیں آرہی درخواست میں کیا لکھا ہے ،کورٹ فیس لگائی گئی اورنہ شناختی کارڈ کی کاپی منسلک کی…
مجھے کیوں نکالا۔جلیل شرقپوری پھٹ پڑے October 2, 2020 مسلم لیگ ن کو نہیں چھوڑا، پارٹی عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے گی تو ساتھ دوں گا۔میڈیا…
حکومت کا شادی ہالزاورریسٹورینٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ October 2, 2020 کراچی میں کارروائیاں جاری ہیں، شہرمیں 6 شادی ہال، 103 ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے۔این سی او سی