کراچی کااصل مسئلہ نالوں پرتجاوزات ہیں۔ناصر حسین شاہ August 3, 2020 جنرل افضل کےبیان نےگندم کوبھوسی سے الگ کردیا۔
ننگرہارکی جیل پرحملہ۔24 افراد ہلاک،42 زخمی August 3, 2020 خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو جلال آباد میں جیل کے داخلی دروازے پر دھماکا سے اُڑا دیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس میں واضع کمی August 3, 2020 مزید330 افراد میں وائرس کی تصدیق،8 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
افغانستان میں بم دھماکے سے 18افراد ہلاک July 31, 2020 گورنر کے دفتر کے قریب کار بم دھماکا ہوا جہاں لوگوں کی اکثریت بقرعید کے لیے خریداری کر رہے تھے۔
حکومت کی چوری پکڑی گئی۔احسن اقبال July 31, 2020 وزیراعظم سے کارکردگی پوچھنے پرکہتے ہیں این آراو نہیں دوں گا۔پریس کانفرنس
کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع July 31, 2020 ویکسین کی آزمائش کے لیے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ڈاکٹر جاوید اکرم
پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز25 ہزار رہ گئے July 31, 2020 کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق جبکہ 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
سعودی عرب، خلیجی ممالک، ترکی،امریکا و یورپ میں آج عید الاضحیٰ July 31, 2020 سعودی عرب میں مسجد الحرام ، مسجد نبوی سمیت مختلف مساجد میں نمازِ ید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے ایک اوربیان جاری کردیا July 31, 2020 ایف بی آر حکام میرے پوچھے گئے 12سوالات کا جواب دینے سے قاصر ہیں۔ سرینا عیسیٰ