پاکستان میں کورونا کے مریض 2 لاکھ سے تجاوزکرگئے June 28, 2020 اموات 4 ہزار 118 ہو گئیں,2 ہزار 805 افراد کی حالت تشویشناک.
’’اب اتحادی نہیں رہے‘‘بی این پی کا وزیراعظم کی دعوت میں شرکت سے انکار June 28, 2020 وزیراعظم عمران خان نے آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو عشائیے پر مدعو کیا ہے۔
علامہ طالب جوہری ،منور حسن اور مفتی نعیم کرونا میں مبتلا تھے۔انکشاف June 26, 2020 سندھ میں اب تک 75 ہزار 168 لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ
آزاد کشمیر کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری June 26, 2020 وزیراعظم عمران خان نے ہیلتھ کارڈ کے اجرا اور احساس پروگرام کے پیسے دینے کا اعلان کردیا۔
چینی چوری کے”سرغنہ اعظم”صرف عمران صاحب ہیں۔مریم اورنگزیب June 26, 2020 عمران صاحب نے چینی چور کو چارٹرجہاز میں بٹھا کر لندن فرار کرادیا، بوکھلاہٹ کا شکار مسلم لیگ (ن) ہے؟۔
جسٹس قاضی فائزکو دھمکیاں دینے والا شخص معافی نامہ لے کرعدالت پہنچا June 26, 2020 عدالتی اسٹاف اور پولیس آغا افتخارالدین مرزا کو اُٹھا کر لے گئی ہے۔خاتون وکیل
نوجوان پر تشدد کے خلاف احتجاج میں شدت۔6 پولیس اہلکار زخمی June 26, 2020 مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے باعث خیبر روڈ میدان جنگ بن گیا۔
عمران خان پاکستان کے گوربا چوف ہیں۔احسن اقبال June 26, 2020 عمران خان کا تعلق ریاست مدینہ سے نہیں، سوویت یونین سے ہے۔میڈیا سے گفتگو
نیب نے وزیر اعلیٰ سندھ کو پھرطلب کرلیا June 26, 2020 مراد علی شاہ کو 6 جولائی کو سندھ روشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
شیخ رشید نے ایک لاکھ نوکریوں کا شوشہ چھوڑ دیا June 26, 2020 اختر مینگل کہیں نہیں جاتا، بہت سارے اختر مینگلوں کو جانتا ہوں۔عمران خان مدت پوری کریں گے،میڈیا سے گفتگو