چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ۔5اہلکار شہید February 20, 2020 جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
جرمنی میں فائرنگ سے9افراد ہلاک February 20, 2020 پہلے واقعہ میں فائرنگ سے تین جبکہ دوسرے میں پانچ افراد لقمہ اجل بنے، ہلاک ہونے والے تمام لوگ کرد…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربااضافہ February 20, 2020 ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 92500 روپے ہوگئی۔
فردوس عاشق اعوان کو شیرآٹا کھا گیا کہ نعرے یاد آگئے February 20, 2020 بلاول صاحب!آپ نے بس چلانا ہے تودو خاندانوں سے لوٹی ہوئی قوم کی دولت واپس دلوادیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات…
ارشدملک ایئرفورس یا پی آئی اے میں سے ایک کاانتخاب کریں۔سپریم کورٹ February 20, 2020 عدالت نے طیارہ گمشدگی سے متعلق پی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی۔
کیا معلوم،پی آئی اے کے لوگو کیساتھ کونسی فلم شوٹ ہوئی۔چیف جسٹس February 20, 2020 فلم بنانے والی کمپنی اسرائیلی ہونا بہت سنجیدہ بات ہے۔جسٹس گلزاراحمد
کرپشن کا بم پھٹ گیا۔عمراکمل زد میں آکرپی ایس ایل سے باہر February 20, 2020 عمرا کمل انکوائری کے دوران کسی بھی طرح کی کرکٹ میں حصہ نہیں لے سکتے۔پی سی بی
خانہ کعبہ اورمسجد نبوی میں فوٹواورویڈیوزبنانے پرپابندی February 19, 2020 پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
عبداللہ عبداللہ کا نتائج ماننے سےانکار۔الگ حکومت بنانے کا اعلان February 19, 2020 ہماری ٹیم، شفاف اور بائیو میٹرک سسٹم کے تحت جیتی اور ہم اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں۔عبداللہ عبداللہ
شبر زیدی نے غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست بھجوا دی February 19, 2020 مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔