صدر ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔شاہ محمود قریشی January 22, 2020 وزیراعظم عمران خان اورامریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ملاقات مفید رہی۔وزیر خارجہ
آئندہ کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔وزیراعظم January 22, 2020 دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 70ہزارجانوں کی قربانی دی۔ اسٹریٹجی ڈائیلاگ فورم سے خطاب
آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات January 22, 2020 سیاسی صورتحال پر گفتگو،مولانا فضل الرحمن نے آصف علی زرداری سے ان کی خیریت دریافت کی۔
چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی کامسخرا پن January 22, 2020 محکمہ فوڈ پنجاب نے آٹے کے 30،40تھیلے میرے کے گھر کے باہر رکھ دیے۔میڈم آٹا لے لیں۔ عظمیٰ بخاری
آپ نے حکومتی محکموں کوجاگیر سمجھا ہواہے۔چیف جسٹس January 22, 2020 کیوں نہ پورے ایڈووکیٹ جنرل آفس کوہی معطل کردیاجائے۔غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق خیبرپختونخواحکومت کی اپیل خارج
امریکا کیساتھ دو سال سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے January 22, 2020 امریکا نے پی آئی اے کوبراہ راست پروازیں شروع کرنے کے لیے گرین سگنل دیدیا۔
نو مسلم مہک کماری کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت January 21, 2020 اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، کسی نے اغوا نہیں کیا۔نومسلم علیزہ
پی ٹی آئی کے20 ناراض ارکان اسمبلی نے گروپ بنالیا January 21, 2020 ناراض گروپ کے اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلقوں کے لیے فنڈز اورعوامی منصوبوں کامطالبہ کر دیا۔
کراچی سے گلگت تک آٹا75روپے کلو ہو گیا January 21, 2020 حکومتی ایکشن، کارروائیاں سب بے سود، ملک بھر میں آٹے کا بحران برقرار