آئی جی سندھ کیلیے غلام قادر تھیبو کے نام کی منظوری January 15, 2020 سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ پولیس کلیم امام کو ہٹانے کی سفارش کردی۔
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی گئیں January 15, 2020 رپورٹ میں نوازشریف کے صحت مند ہونے تک برطانیہ میں رہنے کی سفارش کی گئی ہے۔
آزادکشمیراوربلوچستان میں برفباری وبارش سے 100افراد جاں بحق January 15, 2020 90 افراد زخمی بھی ہوئے،213 گھروں کو بھی برفباری سے نقصان پہنچا۔
وزیر اعظم کا لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ January 15, 2020 چیف سیکریٹری آزاد کشمیرنے برفباری سے ہونے والے نقصانات سے متعلق بریفنگ دی۔
چیف الیکشن کمشنر کیلیے عرفان قادر کا نام تجویز January 15, 2020 مسلم لیگ ن نے بھی عرفان قادرکی حمایت کا عندیہ دیدیا۔
متحدہ کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض؟کابینہ اجلاس سے غائب January 15, 2020 وزیر اعظم نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو اتحادیوں کو منانے کا ٹا سک دیدیا۔
سندھ حکومت اور آئی جی پولیس میں ٹھن گئی January 15, 2020 صوبائی حکومت نے آئی جی پولیس کلیم امام کو ہٹانے کافیصلہ کرلیا۔
راناثنا اللہ کیس۔ڈی جی اے این ایف نے حلفیہ اقرار سے انکار کر دیا January 15, 2020 اگر معاملات حلف سے چلتے ہیں توعدالتوں کو تالا لگادیں۔میجرجنرل عارف ملک
نیب نےتحریک انصاف کی حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی January 15, 2020 مالم جبہ اسکینڈل میں حکومتی وزرا اور بیوروکریٹس کا معاملہ ایگزیکٹو بورڈ کو ارسال کردیا۔
رانا ثنا اللہ کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا گیا January 15, 2020 وزارت داخلہ نے مریم نوازاورجاوید لطیف کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی