عمران خان کی حکومت پراب ترس آتا ہے۔ترجمان ن لیگ January 14, 2020 نواز شریف کی رپورٹ موجود ہونے کے باجود سیاسی تماشا کیا گیا۔مریم اورنگزیب
’’چوہدری نثارکی ن لیگ میں واپسی۔کوششیں شروع‘‘ January 14, 2020 سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اس سلسلے میں کوشاں ہیں۔امت رپورٹ
نہیں لگتا نواز شریف لندن میں علاج کروا رہے ہیں۔یاسمین راشد January 14, 2020 نواز شریف کی تصویر دیکھی، وہ ریسٹورنٹ میں ماشاء اللّٰہ چائے وغیرہ پی رہے ہیں۔پریس کانفرنس
یوکرائنی طیارے کی تباہی کے ذمے داروں کو گرفتارکرلیا گیا۔ایرانی عدلیہ January 14, 2020 یہ ناقابل معافی غلطی ہے جو بھی اس میں ملوث ہے انہیں سزا دی جائے گی۔حسن روحانی
کیاکراچی میں70 سال کا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے؟ January 14, 2020 کراچی کا درجہ حرارت 3ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔ جو 1950کے3اعشاریہ3ڈگری کا70 سالہ ریکارڈ توڑسکتا ہے۔
مریم نوازکی مشکلات میں مزید اضافہ January 14, 2020 کابینہ نے چوہدری شوگرملزکیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دیدی۔
ایران میں تیسرے روز بھی احتجاج کاسلسلہ جاری January 14, 2020 سیکیورٹی اہلکاروں کی آنسو گیس کی شیلنگ،لاٹھی چارج،متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندئوں کے مسلمانوں پر حملے۔املاک نذر آتش January 14, 2020 انتہا پسند ہندئوں نے مسجد پرپتھرائو کیا اورموذن کو تشدد کا نشانہ بنایا،11افراد زخمی
شہباز شریف لندن میں سیاسی کایا پلٹنے کی تیاریوں میں مصروف January 14, 2020 تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔
لاپتہ افراد کے وکیل کرنل (ر) انعام الرحیم جاسوس نکلے January 14, 2020 انہوں نے آئی ایس آئی اور جوہری پروگرام سمیت حساس معلومات افشا کیں۔اٹرانی جنرل