برطانوی شاہی خاندان میں ساس بہو کی لڑائی کامنطقی انجام January 14, 2020 ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کو علیحدہ زندگی کرنے کی اجازت دیدی۔
چاندپر جانےکیلیے چاندجیسی لڑکی کی تلاش January 14, 2020 ارب پتی جاپانی نےاشتہار دیدیا،یوساکو مائزاوا کو غیر شادی شدہ 20 سال یا اس سے زائد عمر کی خاتون کی…
آزادکشمیر میں برفانی تودوں نے قیامت ڈھادی۔62افرادجاں بحق January 14, 2020 وادی نیلم اور لیپا سمیت بالائی علاقوں میں ٹیلی فون اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
الیکشن کمیشن نےفریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی January 14, 2020 درخواست گزارکی جانب سے کوئی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا.
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی January 14, 2020 کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی۔وزیراعظم چیئرمین ہوں گے۔
جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہوگیا January 14, 2020 ایک جج نے سماعت سے انکارکردیا،نئے بنچ کی تشکیل کیلیے درخواست چیف جسٹس پاکستان کو ارسال
انجینیئر شوہرنے ڈاکٹر بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی January 13, 2020 شوہر کی شناخت 32 سالہ رانا ہادی کے نام سے ہوئی جو انجینیئر ہے جب کہ 26 سالہ کنزیٰ احمد…
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں ہڑتال ختم کر دی January 13, 2020 پرامن ہڑتال کی گئی، ہم آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے۔پرویز مشرف January 13, 2020 مجھے بہت خوشی ہوئی، میری طبعیت بہتری کی طرف گامزن ہے۔
بھارتی فوجی برف پر پھسل کر پاکستان پہنچ گیا January 13, 2020 بھارتی فوجی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔غیر ملکی اخبار