پرویز مشرف کیخلاف تمام مقدمات ختم ہو گئے۔بیرسٹر علی ظفر January 13, 2020 ا گر پرویز مشرف آناچاہیں تو واپس آ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو
پرویز مشرف کیخلاف سارے آرڈرز ختم ہو گئے۔عرفان قادر January 13, 2020 اب سزائے موت کے فیصلے کی حیثیت بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔منیب فاروق
عمران خان نے نوازشریف کی ہوٹل میں تصویرکا نوٹس لے لیا January 13, 2020 وزیراعظم نے وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو نوازشریف کی رپورٹس فوری منگوانے کی ہدایت کردی۔
مشرف غداری کیس۔خصوصی عدالت غیر آئینی قرار۔سزا کالعدم January 13, 2020 آرٹیکل 6 کےتحت ترمیم کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا جاسکتا۔لاہورہائیکورٹ
خالد بھائی آپ کیوں ناراض ہوگئے۔اسد عمر January 13, 2020 معاملات الگ ہونے سے نہیں بات چیت کے ذریعے حل ہوں گے۔اسد عمر۔ہمیں بات چیت نہیں نتیجہ چاہیے۔خالد مقبول صدیقی
میں نے اسپورٹس کمپلیکس بنایا،کوئی نائٹ کلب نہیں۔احسن اقبال January 13, 2020 پیپلزپارٹی دور میں 932 ملین کاپراجیکٹ اناﺅنس ہوا یہ ہم نہیں کہاتھا۔جج سے مکالمہ
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر پھر راکٹوں سے حملہ January 13, 2020 فوجی اڈےکو نقصان پہنچا،متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
لاہورہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا January 13, 2020 جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
پی ٹی آئی کا وفدایم کیو ایم کو منانے میں ناکام January 13, 2020 وہ اپنے فیصلے پرقائم ہیں،جب تک فنڈز نہیں ملتے وزارت نہیں لیں گے۔خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم کی طرف سے علیحدگی کے بعد حکومت کیلیے نئی پریشانیاں January 13, 2020 بی این پی مینگل نے 19جنوری کو اجلاس بلا لیا، جی ڈی اے نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا۔