کرونا وائرس سے متاثرہ مریض کو روزہ سے استثنیٰ ہے۔وفاقی وزیر مذہبی امور April 10, 2020 تراویح گھروں میں ادا ہوں گی یا مساجد میں مشاورت کے بعد ہی کچھ کہہ سکیں گے۔ پروگرام میں گفتگو
اُلو سے کرونا کا علاج بتانے والے بابا کا پولیس نے کیا علاج April 10, 2020 اُلو پر ہاتھ پھیر کر مریض کے جسم پر پھیرا جائے تو مریض ٹھیک ہو جائے گا۔
کرونا وائرس سعودی شاہی خاندان کے محل میں بھی پہنچ گیا April 10, 2020 سعودی شاہی خاندان کے اراکین سمیت 150 افراد کرونا وائرس سے متاثر۔
احساس ایمر جنسی کیش پروگرام خاتون کی جان لے گیا April 10, 2020 ملتان میں قاسم پور سینٹر میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 20 افراد زخمی
کرونا نے پاکستان میں قدم جما لیے۔مرنے والوں کی تعداد 67 ہو گئی April 10, 2020 وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4601۔ 45 افراد کی حالت تشویشناک
کرونا پھیلانے کا الزام۔ بھارت میں مسلمان نوجوان تشدد سے جاں بحق April 10, 2020 بھارتی میڈیا مسلسل مسلمانوں کو کرونا پھیلانے کا ذمہےدار قرار دینے میں مصروف۔
حفاظتی سامان کا صحیح استعمال نہیں ہورہا۔ظفرمرزا April 9, 2020 اسپتالوں میں حفاظتی سامان غیر ضروری طریقے سے استعمال ہوگا تو قلت پیدا ہوگی۔میڈیا بریفنگ
رواں ماہ کے آخرتک صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائےگی۔وزیراعظم April 9, 2020 بلوچستان پر کرونا کیسز کا دیگر صوبوں کی نسبتاً کم بوجھ پڑے گا۔ صوبائی کابینہ سے خطاب
پاکستان میں کرونا سے اموات 64 ہوگئیں April 9, 2020 ملک بھر میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 ہزار437 تک پہنچ گئی۔
کرونا کے وار۔قیامت کے آثار۔90ہزارافراد ہلاک April 9, 2020 امریکہ سب سے زیادہ متاثر۔4لاکھ 35ہزار مریض۔14,797 اموات