امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےپاس جاکرحکومت نےاپنےوعدوں اورعہدسےانحراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اب تک عوام سےکیاگیاکوئی ایک وعدہ پورانہیں کرسکی،حکمران کہتےہیں کہ ہم سےپرفارمنس کی بات نہ کرو،ہماری آنیاں جانیاں دیکھو۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ قومی اسمبلی میں …
Read More »