سانحہ تیزگام پرایک اعلی افسرکو قربانی کا بکرابنادیا گیا January 28, 2020 جمشیدعالم کو سانحہ تیز گام آتشزدگی واقعے میں غفلت برتنے پر معطل کیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری
کسی سرکاری ملازم کو بیانات دینا زیب نہیں دیتا۔مرتضیٰ وہاب January 28, 2020 آئی جی سندھ کا کام تقریر کرنا نہیں، آئی جی سندھ کا کام پولیسنگ کرنا ہے۔بیان پر ردعمل
نیب اب استحصالی ادارہ بن چکا ہے۔سپریم کورٹ January 28, 2020 جب تک فراڈ کرنے والے پچاس لوگ فارغ نہ کیے بہتری نہیں آئے گی۔ چیف جسٹس
میں اتنی آسانی سے جانے والا نہیں،آئی جی سندھ ڈٹ گئے January 28, 2020 اگرمیرا تبادلہ کیا بھی سہی تو ہاتھی سوا لاکھ کا ہی رہوں گا۔کلیم امام کاتقریب سے خطاب
اشرف غنی کا بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔فردوس عاشق اعوان January 28, 2020 شر پسند عناصر کوامن سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔اشرف غنی کے کے ٹوئیٹ پر ردعمل
صادق آباد میں دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑاد دی January 28, 2020 امدادی ٹیموں نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔
کراچی سرکلر ریلوے دو ہفتوں میں چلانے کا حکم January 28, 2020 سرکلر ریلوے ٹریک پر تجاوزات بنانے والوں کی بحالی کیلیے بھی اقدامات کیے جائیں۔سپریم کورٹ
لاہور میں فیکٹری میں خوفناک آگ۔12افراد جھلس کر جاں بحق January 28, 2020 کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
طیارے کو آگ لگائی گئی۔تحقیقات میں انکشاف January 28, 2020 جھاڑیوں سے آگ پھیلنے کی ابتدائی اطلاع بھی غلط ثابت ہوئی۔
شیخ رشیدکی شکایت پر اسد عمر کی سپریم کورٹ طلبی January 28, 2020 وزارت منصوبہ بندی تعاون نہیں کررہی۔ سپریم کورٹ نے وزیرمنصوبہ بندی کو نوٹس جاری کردیا۔