کراچی:اربوں روپے منی لانڈرنگ سکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،ایف آئی اے کی ہدایت پراومنی گروپ کے 19اداروں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ان اکاؤنٹس میں 33 کروڑسے زائدرقم موجود ہے جس اومنی گروپ کے ادارے مالی بحران کاشکارہو گئے۔ اومنی گروپ نے بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے عدالت …
Read More »