اب دہری شہریت والے پاکستانی بھی الیکشن لڑسکیں گے September 4, 2020 وفاقی کابینہ نے دہری شہریت کےحامل پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق بل منظور کرلیا
تحفظ ختم نبوت اور عظمت صحابہ و اہلِ بیت پر سمجھوتا نہیں کرینگے، علما September 4, 2020 مسلمان فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کو ناکام بنائیں، جمعہ کے اجتماعات میں خطاب
وزیراعظم کی کل کراچی آمد، ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے September 4, 2020 عمران خان گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے
اسلام آباد ایئر پورٹ پرامریکی شہری کے سامان سے 8 گولیاں برآمد September 4, 2020 اے ایس ایف نے امریکی شہری کو حراست میں لے لیا۔
مقبوضہ کشمیر۔بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک September 4, 2020 سرچ آپریشن کے نام پر قابض بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
دینی مسلّمات پر حملے کیے جائیں تو خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔مفتی منیب الرحمن September 4, 2020 عوامی جلسوں اور اجتماعات میں اشتعال انگیز باتیں کبھی نہیں ہوئیں یہ سب کچھ پہلی بارموجودہ حکومت کے دور میں…
وزیراعظم نےعاصم سلیم باجوہ کااستعفیٰ مسترد کردیا September 4, 2020 لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش…
لاہور میں نجی بینک کی عمارت دھماکے کے بعد زمین بوس September 4, 2020 ملبے تلے دبے7 افراد کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا،ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
کوئٹہ میں دھماکا۔ 4 افراد زخمی September 4, 2020 دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پرموجود موٹرسائیکلوں کو آگ لگ گئی۔
لداخ میں صورتحال تشویشناک اورنازک ہے۔بھارتی آرمی چیف September 4, 2020 ہم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔جنرل ایم ایم نرونے