سردی کا17سال کاریکارڈٹوٹ گیا January 2, 2020 کراچی سے خیبراور گوادر سے گلگت تک ملک کو سردی نے جکڑلیا۔
ن لیگ نے حکومت کی سب سے بڑی مشکل حل کردی January 2, 2020 آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔لیگی قیادت
ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے January 2, 2020 ولی عہد ابوظہبی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔
راناثنا اللہ آسمان سے گرے کجھور میں اٹک گئے January 2, 2020 رانا ثنا اللہ کو آج دوپہر3 بجے نیب لاہور آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
قندیل بلوچ کا بھائی سعودی عرب میں گرفتار۔پاکستان کے حوالے January 2, 2020 مقتولہ قندیل بلوچ کے دونوں بھائی عارف اور مظفر مقدمے میں نامزد تھے جو فرار ہو کر سعودی عرب چلے…
لاپتہ افرادکا کیس لڑنے والے لاپتہ وکیل انعام الرحیم کا پتہ چل گیا January 2, 2020 وزارت دفاع کے حکام نے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو اپنی تحویل میں لینے کا اعتراف کر لیا۔
تائیوان کاہیلی کاپٹر تباہ۔آرمی چیف سمیت8 فوجی افسر ہلاک January 2, 2020 ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی کے باعث تائی پے میں ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کی،امدادی کارروائیاں جاری
بہت بڑا بھونچال آنیوالاہے،کچھ نہیں بچے گا۔علی احمد کرد January 2, 2020 ایسا کرکٹر جس سے کوئی ہاتھ ملاناچاہتا تھاتو وہ نہیں ملاتا تھا توایسے شخص کو آپ نے حکمران بنادیا ہے۔
موجودہ دور حکومت میں ادارے کمزور ہونا شروع ہوگئے۔تجزیہ کار January 2, 2020 حکومت کی کارکردگی سے عوام کی امیدیں ٹوٹنا شروع ہوگئی ہیں۔جنرل (ر)غلام مصطفی
آرمی چیف توسیع کیس۔حکومت نے حکم امتناع کی درخواست دائرکردی January 2, 2020 درخواست پرفیصلے تک 28نومبرکے حکم پرعملدرآمدمعطل کیاجائے۔