رواں ماہ شام میں 17ترک فوجی مارے گئے February 23, 2020 شام کے شمال مغرب میں صورتحال مزید گھمبیر ہوگی۔
بونیر میں کان منہدم ہونے کے باعث 9 افراد جاں بحق February 23, 2020 9 افراد کی لاشیں،7 افراد زخمی حالت میں نکالے جاچکے ہیں ،ڈپٹی کمشنر بونیر
اگر ابھی الیکشن ہوں تو ن لیگ جیتے گی۔سروے رپورٹ February 23, 2020 مسلم لیگ ن106، تحریک انصاف 76،پیپلز پارٹی53جے یو آئی ف 13اور ایم کیوایم10 نشستیں حاصل کرے گی۔
مہنگائی ہماری غلطیوں کی وجہ سے ہوئی۔وزیراعظم February 23, 2020 جنگلات پر قبضہ کرنے والوں کو مجرموں کی نظر سے دیکھیں۔ شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب
‘‘جیسی قوم ہو اللہ ویسے ہی حکمران دیتا ہے’’ February 23, 2020 بلاول کارڈ سے بینظیرکی تصویر ہٹانے پرنہیں،8 لاکھ جعلی کارڈزپر بات کریں۔اعجاز شاہ
کرونا وائرس کا خدشہ۔بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ February 23, 2020 ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تفتان میں سینٹر قائم کردیا گیا،7 ڈاکٹرز ضروری طبی سامان لے کر پہنچ گئے۔
چینی بحران کی تحقیقات۔وزیراعظم نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی February 21, 2020 ڈی جی ایف آئی اے بطور کنوینئر کسی بھی ممبر کو کمیٹی میں شامل کرنے کے مجاز ہونگے۔
امریکہ اور طالبان نے امن معاہدہ طے پانے کی تصدیق کردی February 21, 2020 معاہدے پر29 فروری کو باقاعدہ دستخط ہونگے۔امریکی وزیر خارجہ
بھارت۔پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والی لڑکی گرفتار February 21, 2020 امولیہ لیونا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر کے 14 دن کی عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا۔
بڑے چور لندن چلے جائیں تو قومیں تباہ ہوجاتی ہیں۔وزیراعظم February 21, 2020 خواتین کو ایک گائے، ایک بھینس اور تین بکریاں دیں گے۔لیہ میں خطاب