سندھ کے شہری علاقوں پرتوجہ دی جائے۔خالد مقبول صدیقی December 1, 2019 ایم کیو ایم نے ہمیشہ پی ٹی آئی کےساتھ تعاون کیاہے۔شاہ محمود قریشی
بھارت کا ایک اور میزائل تجربہ ناکام ہوگیا December 1, 2019 اگنی3 ایٹمی میزائل اپنی پہلی آزمائشی پرواز میں ہی ناکام ہوگیا۔بھارتی میڈیا
آرمی چیف کی ملازمت کے نوٹیفکیشن میں غلطی۔ذمے دار کون December 1, 2019 الیکشن کمیشن کے ممبران کا تعین اگر پارلیمنٹ نہیں کرتی توبدقسمتی ہے ۔اعتزاز احسن
اداروں کے درمیان اختیار ات کی لڑائی نہیں ہونی چاہیے۔فواد چوہدری December 1, 2019 جب تک اداروں میں میثاق نہیں ہوتا مسائل میں جکڑے رہیں گے۔پریس کانفرنس
مافیا کا مقابلہ مافیا کے ساتھ ہے۔سراج الحق December 1, 2019 تحریک انصاف کی حکومت چاہتی ہے کہ دوسروں سے حساب کتاب لیا جائے لیکن ان سے کوئی نہ پوچھے۔ کنونشن…
لے پالک بیٹے نے والدہ کو قتل کردیا December 1, 2019 مقتولہ اوران کے شوہر نے اولاد نہ ہونے کے باعث لاوارث احسن کو گود لیا تھا۔
الیکشن کمیشن ارکان کی عدم تقرری۔اپوزیشن کل سپریم کورٹ جائےگی December 1, 2019 عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے الیکشن کمیشن کو غیر فعال رکھناچاہتے ہیں۔ سردار ایاز صادق
خواتین ججز کا رویہ بھی مردوں جیسا ہوجاتا ہے۔چیف جسٹس December 1, 2019 مقدمات میں خواتین کی ضمانت سے متعلق کچھ نرمی کی ضرورت ہے۔ججزکانفرنس سے خطاب
حکومت نے حاتم طائی کی قبر پرلات ماردی December 1, 2019 پٹرول کی قیمت میں 25 پیسےفی لٹرکمی کا اعلان کر دیا۔
3سال میں آئل ریفائنریزبندکردیں گے۔وزیر اعظم November 30, 2019 ہمارا بہت بڑے مافیا سے مقابلہ ہے،مولانا فضل الرحمن ڈیزل کے پرمٹ فتح کرنے اسلام آباد آئے تھے۔میڈیا سے گفتگو