بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمن کی دعوت قبول کرلی November 25, 2019 بلاول بھٹواے پی سی میں خودشریک ہوں گے
توہین عدالت کیس۔فردوس عاشق اور غلام سرور بچ گئے November 25, 2019 اسلام آبادہائیکورٹ نے معافی قبول کرلی۔ نوٹس واپس لے لیے۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی کے پنجاب حکومت پر تحفظات November 24, 2019 اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔وزیراعظم
قرآن پاک کی بیحرمتی پر ناروے پولیس حرکت میں آگئی November 24, 2019 دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔نارویجن پولیس
مریم نواز نے اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا November 24, 2019 سینیٹر راجہ ظفر الحق، احسن اقبال، ایاز صادق اور امیر مقام شرکت کریں گے.
نالائق وزیراعظم نے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کرائی November 24, 2019 بے گناہ لوگوں کو جیلوں میں قید کرکے ریاست مدینہ کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔مریم اورنگزیب
فواد چوہدری کوکا کولا میں چینی ڈال کر بلبلے بناتے ہیں۔ڈاکٹر قدیر November 24, 2019 نواز شریف ایٹمی دھماکہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔کانووکیشن سے خطاب
قرآن کی بیحرمتی پر ناروے سے احتجاج کیا ہے۔شاہ محمود قریشی November 24, 2019 ناروے حکومت ملزموں کیخلاف سخت ایکشن لے،بے حرمتی روکنے والے مجاہد کو رہا کرے۔
پی آئی اے نے مسافروں کے اضافی سامان پر کرایہ بڑھا دیا November 24, 2019 اندرون ملک اضافی 10کلووزن پر5800 روپے فیس مقررکردی۔
جماعت اسلامی کا لاکھوں لوگ اسلام آباد لے کر جانے کا اعلان November 24, 2019 یہ جھوٹوں کی حکومت ہے،نوازشریف کی بیماری پر بیان بازی غلط ہے۔سراج الحق کا تقریب سے خطاب