انسداد پولیو ویکسین پلانے والی ٹیم پر حملہ۔2پولیس اہلکارجاں بحق December 18, 2019 جاں بحق اہلکاروں کی شناخت فرمان اور مکرم کے نام سے کی گئی۔
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا December 18, 2019 آپ نے ابھی تک جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کیوں نہیں کروایا؟۔جسٹس علی باقر نجفی
پرویز مشرف کو سزائے موت پر پاک فوج کا پارہ چڑھ گیا December 17, 2019 انہوں نے پاکستان کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں،وہ کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے۔ترجمان پاک فوج
چونیاں میں بچوں کے سفاک قاتل کو تین مرتبہ سزائے موت December 17, 2019 مجرم سہیل شہزاد کو اس کیس میں ایک مرتبہ عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
رتی برابر شرم ہو توڈوب مریں۔مراد سعید December 17, 2019 جن کے اپنے ایئرپورٹس پر کپڑ ے اترتے ہیں وہ دوسروں کی عزتیں اچھال کے اپنی تشفی کا سامان کرنے…
عدالت نے خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کر دیا December 17, 2019 خورشید شاہ کو پچاس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت ملی۔
پاکستان مزید مہاجرین کا متحمل نہیں ہو سکتا۔وزیر اعظم December 17, 2019 بھارت نے80 لاکھ کشمیریوں کو نظربند کردیا ہے۔عالمی مہاجرین فورم سے خطاب
پرویز مشرف کی پارٹی نے فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان کردیا December 17, 2019 وکیل کو سنے بغیر فیصلہ کیاگیا ،غیرآئینی مقدمہ غیر آئینی طریقے سے چلا۔اے پی ایم ایل
پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے پر وکلا خوش December 17, 2019 راولپنڈی بار میں وکلا نے پرویز مشرف کے خلاف نعرے بازی کی اورعدلیہ زندہ باد کے نعرے لگائے۔
وزیراعظم کے بعد شاہ محمود قریشی کابھی دورہ ملائیشیامنسوخ December 17, 2019 پاکستان نے سعودی حکومت کے تحفظات کے پیش نظر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔