چیف الیکشن کمشنر کیلیے عرفان قادر کا نام تجویز January 15, 2020 مسلم لیگ ن نے بھی عرفان قادرکی حمایت کا عندیہ دیدیا۔
متحدہ کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض؟کابینہ اجلاس سے غائب January 15, 2020 وزیر اعظم نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو اتحادیوں کو منانے کا ٹا سک دیدیا۔
سندھ حکومت اور آئی جی پولیس میں ٹھن گئی January 15, 2020 صوبائی حکومت نے آئی جی پولیس کلیم امام کو ہٹانے کافیصلہ کرلیا۔
راناثنا اللہ کیس۔ڈی جی اے این ایف نے حلفیہ اقرار سے انکار کر دیا January 15, 2020 اگر معاملات حلف سے چلتے ہیں توعدالتوں کو تالا لگادیں۔میجرجنرل عارف ملک
نیب نےتحریک انصاف کی حکومت کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی January 15, 2020 مالم جبہ اسکینڈل میں حکومتی وزرا اور بیوروکریٹس کا معاملہ ایگزیکٹو بورڈ کو ارسال کردیا۔
رانا ثنا اللہ کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا گیا January 15, 2020 وزارت داخلہ نے مریم نوازاورجاوید لطیف کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی
جنید صفدر نے والدین کا سر فخر سے بلندکردیا January 15, 2020 لندن اسکول آف اکنامکس سے ماسٹرزکی ڈگری حاصل کرلی،مریم نواز تقریب میں شرکت نہ کر سکیں۔
سپریم کورٹ نے نیا نیب قانون لانے کیلیے 3ماہ کی مہلت دیدی January 15, 2020 تین ماہ میں مسئلہ حل نہ ہوا توعدالت قانون اور میرٹ کے مطابق فیصلہ کرے گی۔چیف جسٹس گلزاراحمد
عراق نے ہمارے فوجیوں کو نکالا تو اکائونٹ منجمد کردیں گے۔امریکا January 15, 2020 عراق پٹرول کی فروخت سے حاصل شدہ زرِمبادلہ کو نیویارک فیڈرل بینک میں رکھتا ہے جس کی مالیت3 ارب ڈالر…
نادرا میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص کر دیا گیا۔فردوس عاشق اعوان January 14, 2020 حکومت اتحادی جماعتوں کے تمام تحفظات کو دور کرے گی۔وزیر اعظم