بطور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا آخری مقدمہ December 20, 2019 مری میں آمنہ بی بی پر فائرنگ سے متعلق کیس کو نمٹا دیا۔
پاکستان بار کونسل جسٹس وقارکی حمایت میں آ گئی December 20, 2019 بار کونسل کے صدراو ردیگرعہدیداروں نے خصوصی عدالت کے پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر تنقید کی مذمت کی۔
بھارت میں پُرتشدد مظاہرے جاری۔پولیس فائرنگ سے2 افراد ہلاک December 20, 2019 کرناٹک کے شہر منگلورو میں 22 دسمبر تک پورے جنوبی کنڑا ضلع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔
ماسکو میں انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرپر فائرنگ۔3 افسر ہلاک،5زخمی December 20, 2019 سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں حملہ آور کو 'مار گرایا
جسٹس آصف سعید کھوسہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے December 20, 2019 جسٹس گلزار کل نئے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف لیں گے۔
پی آئی سی حملہ کیس میں17وکلا رہا December 20, 2019 گرفتار وکلااس واقعہ میں ملوث ہیں،سرکاری وکیل نے ضمانتوں کی مخالفت کی۔
شہباز شریف کاگھر سیل کردیا گیا December 20, 2019 شہبازشریف کا گھر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پرسیل کیا۔
وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سامنے آ گئے December 20, 2019 انہوں نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔
کیا ہوا حالات کو،صبح آیا تھا تو ٹھیک تھے۔جسٹس وقار سیٹھ December 20, 2019 آپ نے تو کچھ نہیں کرنا، میں تو ٹی وی نہیں دیکھتا۔ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے دلچسپ…
عدلیہ کے خلاف گھناﺅنی مہم شروع کردی گئی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ December 20, 2019 مشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد اور غلط ہے۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب