پاکستان نے بھارت کے جاری کردہ نئے نقشوں کو مسترد کر دیا November 3, 2019 ان نقشوں میں خطہ جموں و کشمیر کو بھارتی علاقہ قرار دینا گمراہ کن ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد پولیس دھرنے کے شرکا سے نمٹنے کیلیے تیار November 3, 2019 زیرو پوائنٹ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو آنسو گیس کے شیل اور دیگر ضروری سامان فراہم کر دیا گیا۔
عمران صاحب!ٹی وی لگائیں،استعفیٰ دینے کا وقت ہو گیاہے November 3, 2019 عمران صاحب تین دن ہو گئے پیکنگ تو ہو گئی ہو گی۔مریم اورنگزیب
آزادی مارچ۔پرویزالہٰی نے مولانا فضل الرحمن کو منا لیا November 3, 2019 مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم کے استعفیٰ کیلیے دی گئی ڈیڈ لائن میں دو روز توسیع کا اشارہ دیدیا۔
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج November 3, 2019 حلیم عادل شیخ سمیت چار افراد نے رضوان جٹ کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ایف آئی آر متن
پیپلزپارٹی دھرنے میں شرکت نہیں کرےگی۔بلاول بھٹو November 3, 2019 سانحہ تیزگام پر وفاقی وزیر ریلوے کو فوری مستعفی ہونا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو
نان بایئوں نے بھی دھرنے میں شامل ہونے کی دھمکی دیدی November 3, 2019 آٹے کی قیمت بڑھا کر زبردستی روٹی سستی فروخت کرنے کا حکم دیا جارہا ہے۔ شفیق قریشی
ترک سرحد کے قریب شام میں بم دھماکہ۔13افراد ہلاک November 3, 2019 دنیا کواب دیکھ لینا چاہیےکون دہشت گردی میں ملوث ہے۔ترک وزیر خارجہ
یمن کی سرحد پرحملے میں 2 سعودی فوجی جاں بحق November 3, 2019 فوجیوں کی شناخت اور واقعے کی تفصیلات نہیں بتائی گئی۔
حکومت ڈی چوک میں جا کرگول کرنے کوتیارہے۔فیصل ووڈا November 3, 2019 ایسا گول ہو گا کہ ان کی رہی سہی سیاست بھی گول ہو جائے گی۔ٹوئٹر پیغام