وزیراعظم کی سانحہ ساہیوال پرپنجاب حکومت کو اپیل دائرکرنے کی ہدایت October 25, 2019 وزیراعظم نے استغاثہ کی کمزوری اورخامیوں کی تحقیقات کرنے حکم بھی دیاہے۔ فردوس عاشق اعوان
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی ضمانت منظورکرلی October 25, 2019 نیب کی جانب سے ضمانت کی مخالفت نہیں کی گئی۔
حکومتی وزرا اور مشیر بیماری کا مذاق اڑا رہے ہیں۔شہباز شریف October 25, 2019 عمران خان اپنے وزیروں، مشیروں کو بتائیں کہ تلوارکا زخم بھر جاتا ہے لیکن زبان کا زخم نہیں۔
نواز شریف کی والدہ سروسز ہسپتال پہنچ گئیں October 25, 2019 پنجاب حکومت نے مریم نوازکی والد سے ملاقات کرانے کافیصلہ کر لیا۔
آصف زرداری شریف خاندان کی طرح شور نہیں مچاتا۔ شیخ رشید October 25, 2019 آزادی مارچ کیلیے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اجازت مل سکتی ہے۔پریس کانفرنس
مریم نواز اپنے والد کی تیمارداری کریں،یاسمین راشد October 25, 2019 نوازشریف کے پلیٹ لیٹس 22ہزار ہوگئے ہیں،پلیٹ لیٹس میں اضافے کا مطلب نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔
نوازشریف کی سزا معطلی درخواست کی سماعت منگل تک ملتوی October 25, 2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔
وزارت داخلہ نے انصارالاسلام پرپابندی عائدکر دی October 25, 2019 چاروں صوبوں کو ہدایت دی ہے کہ انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کی جائے۔نوٹی فکیشن جاری
مریم نواز کو نواز شریف کے پاس اسپتال منتقل کرنے کی اجازت October 25, 2019 وزیراعظم نے ہدایت دی ہے جتنا بھی ہوسکا انہیں اپنے والد کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع دیا جائے۔
چوہدری شوگر مل کیس۔مریم نواز کے ریمانڈ میں 14روز کی توسیع October 25, 2019 عدالت نے استفسارکیا کہ نواز شریف کیوں پیش نہیں ہوئے؟۔