شہنازانصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ گرفتار February 16, 2020 گرفتار ملزمہ دیگر ملزمان کی بہن ہے تاہم مقدمہ درج نہ ہوسکا۔
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھرراکٹوں سے حملہ February 16, 2020 کچھ راکٹ امریکی سفارتخانے کے قریب آگرے، کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کرگئے February 16, 2020 ان کی عمر70 برس تھی ،کینسرکے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کو قتل کردیا گیا February 15, 2020 شہناز انصاری پر نوشہرو فیروز کے قریب گاﺅں چاناری میں فائرنگ کی گئی۔
چینی،آٹا مہنگا ہونا حکومت کی کوتاہی ہے۔وزیراعظم کا اعتراف February 15, 2020 مہنگائی کر کے پیسہ بنانے والوں کو چھوڑیں گے نہیں۔تقریب سے خطاب
امریکی ڈرون حملے میں9افغان شہری جاں بحق February 15, 2020 حملے میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
نیب چھاپہ سیاسی قیادت کی تذلیل کی کوشش ہے۔رانا ثنا اللہ February 15, 2020 میاں صاحب کی کمپنیز پر نیب کا چھاپہ قابل مذمت اورافسوسناک عمل ہے۔
ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں۔چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ February 15, 2020 کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ۔جسٹس وقار احمد سیٹھ
مولانا فضل الرحمن اس باراسلام آباد آئے تو دھر لیاجائے گا۔شیخ رشید February 15, 2020 بلاول سے میری دل لگی ہے، ان کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، وہ گرفتار نہیں ہوں گے۔
ملک میں موجود ہوں،بھاگنے والا نہیں۔بلاول بھٹو February 15, 2020 مریم نواز کی خاموشی کسی ڈیل یا مک مکاکانتیجہ نہیں ہوگی۔میڈیاسے گفتگو