حکومت نے 5ہزار کنٹینر پکڑ لیے۔گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن October 24, 2019 ہرگاڑی میں کروڑوں روپوں کا مال موجود ہے، نقصان کی تمام تر ذمے داری حکومت پر عائد ہوگی۔صدرگڈز ٹرانسپورٹرز
کاروباری طبقہ جعلسازوں سے نمٹنے میں مدد کرے۔چیئرمین نیب October 24, 2019 متاثرین سے لوٹی گئی رقم واپس کریں ضمانت دیتا ہوں حوالات میں نہیں جائیں گے۔جاوید اقبال
وزیراعظم عمران خان سیاسی انتقام لے رہے ہیں۔بلاول بھٹو October 24, 2019 نوازشریف کی صحت سے متعلق خبروں پرتشویش ہے۔
سانحہ ساہیوال۔عدم شواہد کی بنیاد پر تمام ملزمان بری October 24, 2019 مقدمے کے تمام 53 گواہان اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے۔
کسان اتحاد نے بھی اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا October 24, 2019 حکومت نے جائز مطالبات کو پورا نہ کیا تو11نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔طارق اشفاق
کرتارپور راہداری کھولنے کیلیے معاہدے پر دستخط October 24, 2019 معاہدے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار سکھ کرتارپور راہداری استعمال کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ
وفاقی حکومت نے دوبارہ قرض لینا شروع کردیا October 24, 2019 حکومت نے اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے 12 کھرب 35 ارب 34 کروڑ روپے قرض لیا۔
نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست اعتراض کیساتھ سماعت کےلیے مقرر October 24, 2019 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی اعتراضات پرسماعت کریں گے۔
مریم نواز والد سے ملاقات کے بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل October 24, 2019 طبیعت کی ناسازی کے باوجود مریم نواز کی صبح 5 بجے جیل واپسی تشویش ناک ہے۔ترجمان ن لیگ
صوبائی وزیر صحت کی نواز شریف سے ملاقات۔حکومت کا پیغام پہنچایا October 24, 2019 اگر نواز شریف بیرون ملک کا کہیں گے تو انکار نہیں کریں گے۔ڈاکٹر یاسیمن راشد