شہزادہ ولیم اور کیٹ کے اعزاز میں عشائیہ بد نظمی کا شکار October 16, 2019 وفاقی وزرا بھی سیکیورٹی رسک، شاہی جوڑے سے ملنے نہیں دیا گیا،متعدد مہمان تقریب چھوڑ کر واپس چلے گئے۔
مقبوضہ کشمیر۔فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن بھی گرفتار October 15, 2019 دیگر گرفتار کی جانے والی خواتین میں معروف علمی شخصیات بھی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا
سابق وفاقی وزیراحسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا October 15, 2019 نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پرنئی انکوائری کھول دی۔
ہوسکتاہے ڈوگرکے پاس مافوق الفطرت طاقت ہو۔سپریم کورٹ October 15, 2019 انہیں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ کے یورپین نام کاکیسے علم ہوا۔جسٹس مقبول باقر
شام پر حملہ۔امریکا نے ترکی پر پابندیاں عائد کر دیں October 15, 2019 ترک وزیر دفاع، وزیر توانائی، وزیر داخلہ کے امریکا میں اثاثے منجمد کر دیے گئے۔
ڈالر کی بیرون ملک منتقلی پر دہشتگردی کے مقدمات درج کرانے کا فیصلہ October 15, 2019 صارفین کو تجارتی سامان کی مکمل تفصیلات بینک میں جمع کرانا ہوں گی۔اسٹیٹ بینک
آصف زرداری کو ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد October 15, 2019 آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں اقدامات کیے جائیں۔احتساب عدالت
خورشید شاہ مزید 6 روز کے لیے نیب کی تحویل میں رہیں گے October 15, 2019 پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس کی سماعت ہوئی۔
مولانا فضل الرحمن سے معاملہ ٹھیک ہو جائے گا۔شیخ رشید October 15, 2019 ہماری غلطی ہے کہ ہم نے انہیں بہت زیادہ لفٹ کرائی.میڈیا سے گفتگو
نوازشریف نے نیب سوالوں کاتسلی بخش جواب نہیں دیا October 15, 2019 چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب ٹیم کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش جاری