امریکہ قیدیوں کے تبادلے کی بات پرقائم ہے۔زلمے خلیل زاد March 5, 2020 افغان امریکہ امن معاہدے کا مقصد افغانستان میں امن کے دیرپا قیام کے لیے راہ ہموار کرنا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیا March 5, 2020 لیگی رہنماؤں کی ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات بھی شیڈول ہے۔
کراچی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس۔6افرادجاں بحق،24زخمی March 5, 2020 وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
طالبان پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم کریں قیدی رہا کردیں گے۔افغان صدر March 4, 2020 تم نے غیر ملکیوں کے ساتھ امن معاہدہ کیا تو اب جہاد کا کیا مطلب ہے۔اشرف غنی
کٹھ پتلی کوقومی اداروں کی نجکاری نہیں کرنے دیں گے۔بلاول بھٹو March 4, 2020 پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی تو مزدوروں کو حق واپس دلوائیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب
حب الوطنی مشکلات سے نمٹنے کی طاقت دیتی ہے۔آرمی چیف March 4, 2020 تربیت اورٹیم ورک جوانوں کا طرہ امتیاز ہے۔آئی ایس پی آر
کرونا وائرس کے کیسز چھپانے کی بات غلط ہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا March 4, 2020 ہر نزلے اور زکام کو کرونا وائرس نہ سمجھا جائے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو
عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی March 4, 2020 لاہور، اسلام آباد، کراچی،پشاوراورملتان ایئر پورٹ کے اسٹیشن مینجرزکو سرکلرجاری کردیا گیا۔
اسٹیل ملزکے اکاﺅنٹس کی تفصیلات پیش نہ کرنے پرعدالت برہم March 4, 2020 آپ اکاﺅنٹس کی تفصیلات نہیں دیں گے تواسٹیٹ بینک سے منگوا لیتے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ
خوشخبری۔ریلوےکا ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان March 4, 2020 کرایوں میں کمی کا اطلاق 9 مارچ سے ہوگا۔