سندھ میں بارہ ربیع الاوّل، 19 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔فائل فوٹو
سندھ میں بارہ ربیع الاوّل، 19 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔فائل فوٹو

سندھ حکومت کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ

سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ کے سرکاری ملازمین کی مالی مراعات میں 10 فیصد تک اضافے کی تجویزہے جبکہ پنشن میں بھی 10 فیصد اضافے سمیت مختلف تجاویز زیرغور ہیں ،ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ حکومت نے 10 سے زائد محکموں کی نئی اسکیمز بجٹ میں شامل نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔