سعودی عرب میں مزید دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے October 8, 2019 غلام قمر اور محمد اکبر پر ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔
پیاز کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچ گئی October 8, 2019 قرنطینہ حکام اور وزارت تجارت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ملک بھر میں پیاز کی قیمتوں کا بحران…
جسٹس وقار احمد پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کے نئے سربراہ مقرر October 8, 2019 عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کی بیماری کی بنیاد پر التوا کی درخواست منظور کرلی۔
حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ October 7, 2019 سی پیک اتھارٹی کا مسودہ تیاراور منظوری کیلیے صدرکو بھجوادیا گیا۔
جج ویڈیو نوازشریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔مریم اورنگزیب October 7, 2019 ہمیں نوٹس دیئے بغیر کیس کا فیصلہ سنایا گیا۔ پریس کانفرنس
ہماری جنگ ملک دشمن پالیسی سازوں سے ہے۔مولانا فضل الرحمن October 7, 2019 حکومت کو مزید وقت دیا گیا تو وہ ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیں گے۔ اجلاس سے خطاب
قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس۔سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے جواب جمع کرا دیا October 7, 2019 انہوں نے خود پر الزامات کو مسترد کر دیا۔
11طالبان قیدیوں کے بدلے 3بھارتی انجینئر رہا October 7, 2019 رہا کیے گئے3 بھارتی انجینئرز کو بھی تقریباً 6 ماہ قبل صوبہ بغلان سے اغوا کیا گیا تھا۔
جج ویڈیو اسکینڈل۔نوازشریف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی۔ October 7, 2019 ہماراموقف لیے بغیر معاملے کے پیرامیٹرز طے کردیے گئے، ہمارا موقف بھی سناجائے۔اپیل
جج ویڈیو کیس۔کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل October 7, 2019 دہشتگردی کی دفعات لگا دی ہیں تو اے ٹی سی میں پیش کریں۔جج