قسمت کا کھیل۔بیٹی جج اورباپ چپڑاسی December 2, 2019 پٹنہ کے کنکڑ باغ کی رہنے والی ارچنا نے بہار جوڈیشل سروس مقابلہ کا امتحان پاس کر لیا۔
مقتدر اداروں کو کہتا ہوں،وہ بھی آئین کو مانیں۔مولانا فضل الرحمن December 2, 2019 غلاموں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب
موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی December 2, 2019 موڈیزنے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کردیا۔
بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیدیا December 2, 2019 سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے استعفی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا۔
امریکا میں برف کا طوفان۔800 پروازیں منسوخ December 2, 2019 ۔25 گاڑیاں ٹکرا گئیں، بفالو میں برف کے باعث طیارہ رن وے پر پھسل گیا۔
قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور December 2, 2019 اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
فیاض الحسن چوہان پھر وزیرا اطلاعات بن گئے December 2, 2019 اسلم اقبال نے وزارت اطلاعات کی اضافی ذمے داریاں لینے سے معذرت کرلی تھی۔
انصاف کا متلاشی دنیا سے رخصت ہو گیا December 2, 2019 جعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود انتقال کر گئے۔
ٹرمپ نے اپنے مواخذے کیلیے کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا December 2, 2019 ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی کے لیے کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہو سکتے۔ قانونی مشیر وائٹ ہاؤس
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو مات۔آسٹریلیا کا کلین سوئپ December 2, 2019 آسٹریلیا نے پاکستان کوایک اننگزاور48 رنز سے شکست دیدی۔