شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی September 22, 2019 ملاقات میں آزادی مارچ پر بھی مشاورت ہو گی ۔
وفاقی حکومت نےڈینگی کنٹرول اینڈ آپریشن روم قائم کردیا September 22, 2019 کنٹرول روم 24 گھنٹے تک کام کرے گا۔
آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے۔فضل الرحمن September 22, 2019 امید ہے اپوزیشن کے ساتھ جو ڈیکلریشن طے ہواتھا اس پرعمل ہوگا۔
کراچی میں شدید گرمی،پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا September 22, 2019 ہفتہ وار تعطیل ہونے کے باوجود دن کے اوقات میں سڑکوں پر ہُو کا عالم ہے۔
چلاس کے قریب مسافرکوچ الٹنے سے 26 افراد جاں بحق September 22, 2019 حادثے میں جاں بحق دس فوجی جوانوں کی نعشیں بھی گلگت منتقل کی گئیں۔
نیب نے خورشید شاہ کو سکھر منتقل کردیا September 20, 2019 خورشید شاہ کو مقررہ راستے کے بجائے متبادل راستے سے سخت سیکیورٹی کے حصار میں نیب آفس منتقل کیا گیا۔
اسرائیلی بموں کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی September 20, 2019 اسپائس بم عمارت کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہونا ہے۔
گلالئی اسماعیل امریکا پہنچ گئیں،سیاسی پناہ کی درخواست September 20, 2019 پاکستان سے بھاگنے کی کہانی تفصیل سے نہیں بتا سکتی۔گلالئی اسماعیل
اقوام متحدہ میں پاکستان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔بھارت September 20, 2019 وزیراعظم مودی اقوام متحدہ میں 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔بھارتی نمائندہ خصوصی
جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش September 20, 2019 جسٹس امین الدین خان کا تعلق ملتان سے ہے۔ وہ بارہ مئی 2011ء کو جج ہائیکورٹ تعینات ہوئے تھے۔