آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی کی اجازت نہیں دے سکتے۔فضل الرحمن December 13, 2019 یہ کوئی احتساب نہیں، سیاسی لوگوں کو قوم کے سامنے مجرم پیش کرنا زیادتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو
حکومت کے پاس الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا آخری موقع ہے۔اپوزیشن December 13, 2019 حکومت دو ممبران کا تقرر ہمارے مشورے پرکریںتو چیف الیکشن کمشنرپرحکومتی امیدوارکی حمایت کریں گے۔
نوازشریف کے علاج سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع December 13, 2019 علاج کیلیے مطلوبہ پلیٹ لیٹس ڈیڑھ لاکھ ہونے چاہئیں۔رپورٹ میں موقف
شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج جاری۔3مظاہرین ہلاک،21 زخمی December 13, 2019 گوہاٹی سمیت آسام کے متعدد شہروں میں فوج کے جوان تعینات کر دیے گئے ہیں۔
سرگودھا میں شہری نے شیخ رشید پر انڈے برسا دیے December 13, 2019 ولیس نے انڈے پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان بار کونسل کا 19دسمبر کو ہڑتال کا اعلان December 13, 2019 وکلا نے 19دسمبر کو توہین عدالت کیس سماعت تک چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کے مکمل بائیکاٹ کا…
میں جواب نہیں دوں گا۔علی زیدی صحافی کے سوال پر آگ بگولہ December 13, 2019 صحافی کا سوال علی زیدی کو ناگوار گزرا اور ضواب دینے سے صاف انکار کر دیا۔
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں تصادم کامقدمہ درج، 16گرفتار December 13, 2019 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے تھے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا December 13, 2019 چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے تینوں نئے ججزسے حلف لیا۔
آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کو 34 سال قید December 13, 2019 انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسماعیل ڈاہری کو تین مختلف مقدمات میں سزا سنائی۔